ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کنداپور میں سڑک حادثہ ۔ نوجوان بائک سوار ہلاک

کنداپور میں سڑک حادثہ ۔ نوجوان بائک سوار ہلاک

Thu, 01 Apr 2021 19:03:00    S.O. News Service

کنداپور یکم اپریل (ایس او نیوز) کنداپور کے ماستی کٹّے کے قریب  پیش آئے ایک سڑک حادثہ  میں اڈپی کے پیرمپلّی کارہنے  والا ایک 28 سالہ جوزف نامی  نوجوان  ہلاک ہوگیا۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  جوزف  ا کی بائک  ایڈور  نامی  مقام  پر لکڑیوں سے بھری ایک لاری سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں اسے شدید چوٹ لگی اور اس نے وہیں  دم توڑ دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ جوزف ملپے بندرگاہ میں مچھلیاں لے جانے والی انسولیٹر گاڑی میں ڈرائیور تھا۔ 


Share: